طبع رواں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طبیعت جو ہمہ وقت فن کے اظہار پر آمادہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - طبیعت جو ہمہ وقت فن کے اظہار پر آمادہ ہو۔